ٹائپ رائٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک مشین جو مراسلات دستاویزات اور خطوط وغیرہ ایک ایک حرف کر کے چھاپتی ہے اس مشین میں حرف کی کنجیاں یا بٹن ہوتے ہیں جن پر حروف چھپے ہوتے ہیں ان میں سے جس کو دبایا جاتا ہے وہی حرف کاغذ پر چھپ جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک مشین جو مراسلات دستاویزات اور خطوط وغیرہ ایک ایک حرف کر کے چھاپتی ہے اس مشین میں حرف کی کنجیاں یا بٹن ہوتے ہیں جن پر حروف چھپے ہوتے ہیں ان میں سے جس کو دبایا جاتا ہے وہی حرف کاغذ پر چھپ جاتا ہے۔